میاں محمد شہباز شریف کے اچانک دورے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ صاحب کے ساتھ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شروع ذخیرہ اندوزی اور منڈی مافیا کا ٹرایکا ہر صورت توڑیں گے غریب عوام ہماری ریڈ لاین ہے https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-9.mp4
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی۔سربراہ پاک فضائیہ نے وزیرِ […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے گا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی […]
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دونوں بھائی حسن نواز اور حسین نواز ترکش ایئر کی پرواز 714 سے استنبول سے آج لاہور پہنچے ہیں، نواز شریف نے بیٹوں اور ان کے اہلخانہ کا استقبال کیا۔ حسن نواز اور حسین نواز نے لاہور آمد […]
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے ،تحریری احکامات جاری ، دستیاب نو ٹیفیکشن کے مطابق سید نوید الرحمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشنز او پی ایس سے ہٹا کر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹو لیڈ اینڈ ر یہیبلیٹیشن تعینات کر دیا گیا۔تقرری کے منتظر گریڈ 17کے آفیسر عنایت اللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشنز کا چارج […]
ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین دور حکومت میں سینیٹ غیر فعال ہوگئی۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی ریٹائرمنٹ کے باعث ایوان بالا کا کوئی سربراہ نہیں رہا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کا رکن منتخب ہونے پر عہدہ چھوڑا تھا، ان کی جگہ ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کو قائم مقام چیئرمین کی […]
جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔ سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان میں یوسف رضا گیلانی، مولانا غفور حیدری اور نثار کھوڑو […]
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ اجلاس میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران کابینہ کو بھی مدعو کیا […]
پنجاب کے بجٹ کی منظوری کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ یا اس سے قبل طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اجلاس میں حکومت پنجاب گزشتہ 9 ماہ کا استعمال شدہ اور آئندہ تین ماہ کا بجٹ اسمبلی سے منظور کروائے گی۔ وزیرخزانہ مجتبی شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں پیش […]
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کے ساتھ مالی معاملہ مثر انداز میں اٹھانے کے لئے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی زیر صدارت اہم اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ وفاق سے شنوائی نہ ہونے کی صورت میں عدالتوں کا دروازہ […]