اسلام آباد ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔ متوفی کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ واقعہ کے متعلق جوڈیشل انکوائری کروائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے لائے جاسکیں۔ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-1.mp4
راولپنڈی آئی ایس پی آر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کے خصوصی احکامات پر آج میجر جنرل نورولی خان ،انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختوخواہ نارتھ، 27 فروری 2024 کو مردان کے علاقے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہونے والے ایس پی اعجاز خان کے گھر گئے اور اہل […]
سابقہ سی آئی اے ڈائریکٹر ساؤتھ ایشیا افیرز بروس ریڈل پاکستانی فوج نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، یہ روزانہ کی بنیادوں پر صحافیوں کو اُٹھاتے ہیں اور بعض دفعہ قتل بھی کر دیتے ہیں ، یہ خود ہی دہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں اور پھر خود ہی اُن کے خلاف آپریشن کرتے ہیں https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0.mp4