LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔

اسلام آباد

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس

تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔

متوفی کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔

واقعہ کے متعلق جوڈیشل انکوائری کروائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے لائے جاسکیں۔

X