.حالیہ انتخابات میں راولپنڈی کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 56 راولپنڈی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ کمشنرراولپنڈی عالمی سازش کا حصہ بنے ہیں،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر الزامات انکوائری کے لیے فوری طور پر سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ […]
تھانہ روات کے علاقہ میں دو افراد کے قتل پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی صدر کو فوری موقعہ پر پہنچنے اور ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کے علاقہ میں دو افراد کے قتل پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے […]
کراچی سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ رفائی پلاٹ خالی کرنے کا حکم تجاوزات کا خاتمہ کرکے گرین بلیٹ بحالی کی جائے ۔ عدالت نے بنارس چورنگی پر غیرقانونی دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کی ۔ عدالت نے غیرقانونی رفاہی پلاٹ کے درخواست پر قائم غیر قانونی دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم […]
جیکب آباد میں لٹیگیشن آفیسر کو درخواست سے دستبردار کرانے کے لیے ڈی ای او سیکنڈری کی جانب سے مبینہ فرضی درخواست، ڈائریکٹر لاڑکانہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی، ڈائریکٹر کو میرے خلاف تحقیقات کے اختیارات ہی نہیں ناانصافی کی گئی تو مرتے دم تک بھوک ہڑتال کرؤنگا، لٹیگیشن آفیسر۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد […]
راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری ذولفقار علی کی خصوصی ہدایت پر چوکی انچارج چوکپنڈوری چوہدری عامر علی کی زیرنگرانی SI زاہد محمود۔ اور ASI عمران بٹ اور پٹرولنگ آفیسر راجہ ادریس لنگڑیال نے ہمراہ پولیس ٹیم ایک مہران گاڑی پر سوار مشکوک شخص ارسلان کو روک کر چیک کیا جس سے […]
Read Pakistan, a distinguished organisation committed to promoting literacy and fostering a passion for reading nationwide, held the National Reader’s Conference on the 18 th of February at Kehkashan Hall, Serena. Read Pakistan has been at the forefront of initiating numerous campaigns and projects over a decade. The organization’s largest campaign for school libraries […]
ریڈ پاکستان، خواندگی کی شرح میں اضافہ اور ملک بھر میں پڑھنے کے شوق کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ایک ممتاز تنظیم نے 18 فروری کو کہکشاں ہال، سرینا میں نیشنل ریڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا۔ Read Pakistan ایک دہائی کے دوران متعدد مہمات اور منصوبے شروع کرنے میں سب سے آگے رہا ہے۔ […]
اسلام آباد انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات پی ٹی آئی کا دھاندلی کی تحقیقات کے لیےالیکشن کمیشن کی کمیٹی پر عدم اعتمادکرتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کمشنر کے الزامات پر جلد تحقیقات مکمل کر لے گی۔
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’مجھے کہا گیا کہ پہلے تین سال ہمیں دے دیں آخری دو سال آپ وزیر اعظم بن جانا جس پر میں نے منع کر دیا۔‘
اسلام آباد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی برادری کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں اسرائیل سے کہا جا رہا ہےکہ وہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں عسکری کارروائی نہ کرے۔