کراچی میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 756 […]
سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں دلہا اپنی شادی کے روز ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کیلئے ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور نوشہرو فیروز کے علاقے محراب پور سے دلچسپ خبر سامنے آئی کہ دلہا اپنی شادی کے روز اپنا حق رائے دہی […]
عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان انتخابات میں بڑے بڑے اپ سیٹس کی توقع کی جا رہی ہے اور بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین اور اہم رہنماؤں کو بھی غیر متوقع طور پر شکست ہوتے دکھائی دیے۔ عام انتخابات کے حوالے سے بڑے بڑے تجزیہ نگار غلط […]