LOADING

Type to search

تازہ ترین

کراچی(سہ پہر) کراچی سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ رفائی پلاٹ خالی کرنے کا حکم

 کراچی سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ رفائی پلاٹ خالی کرنے کا حکم تجاوزات کا خاتمہ کرکے گرین بلیٹ بحالی کی جائے ۔ عدالت نے بنارس چورنگی پر غیرقانونی دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کی ۔ عدالت نے غیرقانونی رفاہی پلاٹ کے درخواست پر قائم غیر قانونی دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ نے جعلی دستاویز کے آڑ میں دکانیں بنانے پر اس پلاٹ سے فوری طور پر دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اور رفاہی پلاٹ پر پارک بنانے کو بحال کیا ہے ۔ رفاہی پلاٹ 4 ہزار 3 سو مربہ پر مشتمل ہے جس کو خالی کر عدالت نے اس جگہ پر پارک بنانے کیلئے بحالی کا حکم جاری کی ہے ۔

X