LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات

اسلام آباد

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات
پی ٹی آئی کا دھاندلی کی تحقیقات کے لیےالیکشن کمیشن کی کمیٹی پر عدم اعتمادکرتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کمشنر کے الزامات پر جلد تحقیقات مکمل کر لے گی۔

X