سینیٹ میں انتخابات رکوانے کےلیے ایک اور قرارداد آگئی،تفصیلات کے مطابق سینیٹر ہلال الرحمن نے قرارداد جمع کرائی،خیبرپختونخوامیں شدید سرد موسم برفباری ہے اور امن و امان کی صورتحال بھی ٹھیک نہیں، قرارداد کے مطابق اس لئے 8 فروری کی بجائے انتخابات آگے کئے جائیں۔ واضح رہے دو روز بل بھی آزاد پارلیمانی گروپ کے […]
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے الزام لگایا ہے کہ دانیال عزیز اندرونی طور پر پی ٹی آئی کی ٹکٹ کی دوڑ میں تھے ، پی ٹی آئی نے گھاس نہ ڈالی تو آخری روز ٹکٹ لینے پہنچ گئے۔ شکرگڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دانیال […]
تحریک انصاف اور مسلم لیگ نے درجنوں ایسے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں جو آپس میں رشتہ دار ہیں۔پی ٹی آئی نے 33 ایسے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے جو آپس میں رشتہ دار ہیں جن میں باپ بیٹا، باپ بیٹی، بھائی ، بہن بھائی ،بہنیں، ماموں بھانجا ، چچا بھتیجا، خالہ بھانجی، برادر […]
سنی علما کونسل کے سینیئر رہنما اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمن عثمانی کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس نے مولانا مسعود الرحمن کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ ایک ملزم کو منڈی بہاوالدین […]
نگراں وزیرِ نجکاری فواد حسین فواد نے کہا ہے کہ ریاست کے پاس پی آئی اے چلانے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں گورننس کا مسئلہ ہے، پی آئی اے نے 90 ارب روپے کا نقصان کیا ہے، صرف منافع بخش پروازیں چلا رہے […]
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی بیٹی کی شادی کی تقریب 14جنوری کو ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں سابق صدر آصف زرداری، چئیرمین سینیٹ سادق سنجرانی، گورنرز، وزرائے اعلی سمیت اہم ملکی و غیرملکی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب کے شرکا میں تمام وزرائے اعلی، گورنرز، آغا خان […]
سعودی عرب کے شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔شاہی خاندان ایک اعشاریہ چار کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا۔ عالمی ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کے خاندان سے تقریبا 16 […]
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو 21 رنز سے […]
پشاور پولیس اور خیبر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں بدستور جاری. ▪ موبائل فونز میں مخصوص ایپ کے ذریعے آن لائن قماربازی میں ملوث ملزمان گرفتار ▪ غیرقانونی اسلحہ، اسلحہ نمائش سمیت دیگر جرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ▪ بین الاقومی سطح پر منشیات کے مکروہ دھندے میں مطلوب بدنام […]
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی بلے کا نشان کیس کی سماعت میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیےہیں کہ جمہوریت ملک کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اندر بھی ہونی چاہیے، بنیادی سوال جمہوریت کا ہے، پارٹی آئین پر مکمل عملدرآمد کا نہیں، کم از کم اتنا تو نظر آئے کہ انتخابات ہوئے ہیں، […]