LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ریاست کے پاس پی آئی اے چلانے کے پیسے نہیں ، فواد حسن فواد

نگراں وزیرِ نجکاری فواد حسین فواد نے کہا ہے کہ ریاست کے پاس پی آئی اے چلانے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں گورننس کا مسئلہ ہے، پی آئی اے نے 90 ارب روپے کا نقصان کیا ہے، صرف منافع بخش پروازیں چلا رہے ہیں۔فواد حسین فواد کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری نہیں ہوگی، ریاستی اجارہ دری ختم کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک ہونا چاہیے۔

X