سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ پیر 29جنوری کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور […]
حماس نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کی جیت قرار دیدیا۔ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلانے کیلئے جنوبی افریقا کی درخواست منظور کرلی۔ آئی سی جے نے اسرائیل کا موقف مسترد کردیا۔حماس کے ترجمان خالد قدومی نے عالمی عدالت انصاف […]
وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 21کے افسر احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا ۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ کے لئے عبوری حکم کا خیرمقدم کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی عدالت نے قرار دیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار رکھتی ہے، سات اکتوبر 2023 سے اسرائیل فلسطینی عوام کے خلاف فوجی جارحیت اور مجرمانہ کارروائیوں میں مصروف ہے، […]
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر سے ریفارمز کیلئے تجاویز لی ہیں، رواں سال نو اعشاریہ چار ٹریلین کا ٹیکس ہدف پورا کریں گے۔ کسٹم کے عالمی دن کیموقع پر منعقدہ تقریب سے […]
اسلام آباد پولیس نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے 30 کروڑ روپے مانگ لیے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں فنڈ خرچ ہوگا، 28 مارچ کے سیاسی پرتشدد مظاہرے اور احتجاج کے دوران 17 گاڑیوں کو جلایا گیا اور توڑ پھوڑ […]
In a recent update, the Pakistan Meteorological Department (PMD) on Saturday issued a weather forecast predicting rain and snowfall at isolated places across several regions of the country. According to Met Office, the affected areas include Islamabad, the Pothohar region, Kashmir, Gilgit-Baltistan, Khyber Pakhtunkhwa, and coastal areas of Balochistan, with the anticipated weather conditions lasting […]
دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز 27 جنوری کو اپنے اولین سفر پر روانہ ہو رہا ہے۔ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز 27 جنوری 2024 کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے اولین سفر پر روانہ ہوگا۔رائل کیریبین نامی کمپنی کا یہ بحری جہاز اولین سفر میں […]
ملک میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو اختیارات دیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]
Karachi: Prepare to be captivated by the moving tale of ‘Nayab’ – a cinematic experience that revolves around the lives of Nayab and Akber, a brother-sister duo faced with societal restraints while pursuing their dreams. ‘Nayab’ the film starring Yumna Zaidi, Usama Khan and M. Fawad Khan, Noreen Gulwani for the first time in […]