LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) وفاقی حکومت نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کر دی

وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 21کے افسر احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا ۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

X