ہری پور : ایبٹ آباد افسوسناک واقعہ نواں شہر ڈھوڈیال میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں چار بچوں سمیت جاں بحق خاوند کی حالت تشویشناک تھوڑی سی لاپرواہی سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد گیس کی وجہ سے موت کی اغوش میں چلے گئے ایک ماں اپنے چار پھولوں کے ساتھ ہمیشہ […]
Haripur : Abbottabad Tragical incident: A mother along with her four children died due to gas filling in the room in Nawan Shahr. The condition of her husband is critical. A mother slept forever with her four flowers,
پاکستان نے ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے آج کے مہلک حملے کے تناظر میں افغان عبوری حکومت کو مضبوط ڈیمارچ پیش کیا۔ سکریٹری خارجہ نے عبوری افغان حکومت کے […]
رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ریلویز کو 14 ارب 78 کروڑ سے زائد خسارے کا سامناکرنا پڑا۔ ریلوے کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر ریلوے کی آمدن 25 ارب 57کروڑ روپے سے زائد ہوئی۔رواں مالی سال کے 4 ماہ میں اخراجات 40 ارب 35 کروڑروپے سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔ریلوے […]
پاکستان اور چین تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق چین نے پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی جس کے تحت پاکستان کو مزید رعایت ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت نے چین سے […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ صادق آباد انوار الحق کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،تین رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت شہریار، انیس اور مبین کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد […]
راولپنڈی: پنجاب پولیس کے جوانوں کے شب و روز کو اجاگر کرتی شارٹ فلم ”محافظ” کی راولپنڈی آرٹس کونسل میں تقریب رونمائی، آر پی او اولپنڈی سید خرم علی، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی اور معزز مہمانوں کی شرکت، فلم میں پولیس افسران کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں اور شب و روز کی […]
راولپنڈی: ایس ایچ او تھانہ صدر واہ حبیب الرحمان کی منشیات فروشوں کیخلاف مزید کاروائی ۔ 02 لیڈیز سمیت 03 ملزم گرفتار 04 کلو 820 گرام چرس برآمد ۔(علاقے سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کیلئے میں دن رات پرعزم ھوں ۔ ایس ایچ او حبیب الرحمان ) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ […]
اسلام آباد : پاکستان میں موجود ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی منگل کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں فریقین کے مابین باہمی امور ، پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان پہلے سے موجود تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور […]
Islamabad – 12 December 2023: The Federal Democratic Republic of Ethiopia (FDRE) on Tuesday sought collaboration with the Islamic Republic of Pakistan in the Financial Sector for attracting investment from Pakistani investors in its flourishing economy. Jemal Beker Abdula, Ambassador Extraordinary and Plenipotentiary of the FDR Ethiopia to Pakistan, expressed the desire for the collaboration […]