مرکزی امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی بھی اٹک سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50 سے الیکشن لڑینگے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبّیک پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے تمام صوبائی و قومی حلقوں سے اپنے اُمیدواران میدان میں اُتارے گی،مرکزی امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حُسین رضوی بھی اٹک سے قومی […]
استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ فی امان اللّٰہ ہوگیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 26 سال بعد اپنے پارٹی انتخابی نشان سے محروم ہوگئی اور انتخابی نشان کے بغیر انتخابی میدان […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواست کا تحریری […]