پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں عمران خان کو انصاف دلانے کے لیے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ میں باہر کے کیسز کی بات کرسکتی […]
عام انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ نزدیک آنے کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) نے استحکام پاکستان پارٹی کے ان امیدواروں کے حق میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دباو کی مخالفت کی جو 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد اس میں شامل ہوئے تھے۔ جہانگیر خان […]
صومالیہ کی فوج نے ایک آپریشن کے دوران 70سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی نیشنل آرمی اور علاقائی جوبالینڈ سٹیٹ فورسز نے جنوبی صومالیہ میں زیریں جوبہ علاقے کے علاقے ابودین میں ایک کامیاب مشترکا آپریشن کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز کے […]