سابق وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیا گیا، فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق […]
وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔ تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ کانفرنس میں سال 2023 کے دوران دیئے گئے اہداف اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا، وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اورسیکریٹری خارجہ، […]
عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے سوشل میڈیا پر اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مصدقہ اطلاع کے مطابق ریٹرننگ افسر محمداقبال خواجہ آصف کے دباو پرمیرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ارادہ کر چکے ہیں […]
قومی احتساب بیورو(نیب)خیبر پختونخوا نے اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزرا کو طلب کرلیا۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 10 جنوری کو طلب کیا گیا ہے، سابق وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان بھی 10 جنوری کو طلب کیے گئے ہیں۔نیب خیبر پختونخوا کا کہنا […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال نے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے آر او آفس پہنچے اور میڈیا […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے ڈرنے والے نہیں، مقابلہ کرنے والے ہیں، اس بار بھی ہم ڈٹ کے مقابلہ کریں گے اور جیتیں گے، قائدین کو دفن کیا، اس وقت بھی الیکشن لڑنے کے لیے تیار تھے، الیکشن کرا، دودھ کا دودھ پانی کا پانی […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی انتخابی نشان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ نہ کر سکا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آفس میں پشاور ہائیکورٹ فیصلے سے متعلق طویل مشاورت کی گئی، پی ٹی آئی نشان کا فیصلہ چیلنج کرنے نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کل تک موخر کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای ایم ایس سے انتخابی نتائج کی ترسیل اورٹیبولیشن کو کوئی خطرات لاحق نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان خبروں کے بعد کہ الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس (EMS) ناکام ہوگیا ہے، ایسی کسی بھی خبر کی تردید کرتے ہوئے وضاحت […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگ کا منشور عوام کے مسائل کے حل اور ان کی امنگوں کی ترجمانی کا عہدنامہ ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اپنے کل کی بہتری […]