پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کے مطابق درخواست گزار سابقہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد تھے اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا انتخابات لڑنے کے خواہشمند تھے۔ درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا […]
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے غیرقانونی اسلحہ اورشراب رکھنے کے کیس میں سابق وزیر اور صدر پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر علی امین گنڈاپور کیخلاف غیرقانونی اسلحہ اورشراب رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپوراوروکیل […]
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا، 6 دسمبر کو درخواستیں سننے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی کرانے کی 17 درخواستیں موصول ہوگئیں ، ذرائع نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے6 […]