کوئٹہ، صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر 2023 کو منعقد ہوں گے،اعلامیہ کوئٹہ، 2 سے 4 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے کوئٹہ، امیدواروں کے ناموں کی فہرست 6 نومبر کو جاری کی جائیگی کوئٹہ، 7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی کوئٹہ، 11 نومبر کو کاغذات کی […]
لاہور نون لیگ کی ایک اور استادی پکڑی گئی ہر کرسی پر 10 فٹ کے ڈنڈے میں جھنڈا،،،کیمرہ بھی جج نہیں کر سکے گا بندہ ہے یا ڈنڈا۔۔۔جلسے کو کامیاب کرنے کی ہر ممکن کوشش اگر یہی پیسہ اپنی غریب عوام پہ لگائے تو پھر سمجھ بھی ائے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-21-at-12.25.47_138e518f.mp4
کینیڈا نے یہ فیصلہ ان الزامات کے درمیان کیا ہے کہ وینکوور کے قریب ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اس واقعے کی وجہ سے اوٹاوا اور نئی دہلی کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔