Haripur (Staff Reporter) Haripur Tarbila Ghazi ex-MPA Faisal Zaman Jajanwala’s protective bail from Lahore High Court till October 16 expired at 12:00 pm. If they have not been arrested yet, will they approach the relevant court and arrest them or go into hiding again,
برلن پولیس نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے اس مظاہرے کو منتشر کر دیا، جسے حکام نے مختصر نوٹس پر غیر قانونی قرار دیا تھا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ حماس کے حامیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے تمام قانونی ذرائع کا استعمال کرے گی۔
مردان: بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، ترجمان ایکسائز مردان: رنگ روڈ مردان پر خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گاڑی نمبری ZS 443 اسلام آباد سے 120000 گرام (120 کلو گرام) چرس برآمد ، ترجمان ایکسائز مردان: مزید تفتیش کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز