LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) نبیل احمد کوالیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقرر کردیا گیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقررکردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکشن جاری کردیا گیا۔
نبیل احمد صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے ترجمان کی ذمہ داری ادا کریں گے۔
صوبائی الیکشن کمیشن ترجمان نبیل احمد الیکشن کمیشن کے ترجمان سے میڈیا معلومات پر کوارڈنیٹر کریں گے

X