۔تفصیلات کے مطابق ملزمہ عاصمہ اور اسکے بھائی محسن کے پاس خرم اورمقتول شیر عباس کرایہ دار تھے، ملزمہ عاصمہ کو شک تھا کہ مقتول شیر عباس کے اسکی بیٹی کے ساتھ ناجائز مراسم تھے،اشتہاری مجرم محسن نے اپنی بہن عاصمہ اور کرایہ دار خرم کے ساتھ مل کر فائرنگ کر کے شیر عباس کو […]
تھانہ کینٹ کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار 04 ڈاکوؤں کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار،گرفتار ڈاکو جڑواں شہریوں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈولفن پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو انہوں نے رکنے […]
محلہ فیصل آباد کی گلیوں میں سٹریٹ لائیٹس کی فراہمی پر اہل علاقہ کا خرم اسلم بٹ اور ملک سہیل احمد عرف بیدو سے اظہار تشکر تفصیلات کے مطابق محلہ فیصل آباد کی گلی نمبر 8،9،10 میں سٹریٹ لائیٹس کی فراہمی پر اہل علاقہ نے سیاسی و سماجی راہنماؤں خرم اسلم بٹ اور سابق کونسلر […]
ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ افتخار کی ہمراہ پولیس ٹیم موثر کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ 12 موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں تیموراعجازاورمحمد وقارشامل ہیں،ملزمان سے چوری […]
Islamabad; Vice Admiral Naveed Ashraf has been appointed as the new Chief of the Pakistan Navy, the change of command ceremony will take place on 7 October 2023 in Islamabad. According to the spokesperson of Pakistan Navy, Vice Admiral Naveed Ashraf will be promoted to the rank of Admiral on October 7, 2023. Vice Admiral […]
وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر منسٹر ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری میں ڈائیلائسز سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ، ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) مری کیپٹن (ریٹائرڈ) قاسم اعجاز, اسسٹنٹ کمشنر […]
Rawalpindi On the special instructions of Chief Minister Punjab, Health Minister Punjab Dr. Jamal Nasir inaugurated the Dialysis Center in Tehsil Headquarters Hospital Murree. On this occasion he was accompanied by Commissioner Rawalpindi Division Liaquat Ali Chatha, Deputy Commissioner Murree Agha Zaheer Abbas Shirazi, Additional Deputy Commissioner (Revenue) Murree Captain (retd) Qasim Ijaz, Assistant Commissioner […]
پاکستان کی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے درج ذیل فیصلے کئے گئے:- پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو 31 اکتوبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے کیلئے خبردار کیا جاتا ہے۔ 1 نومبر 2023 سے وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے ادارے تمام غیر قانونی طور پر مقیم […]
فیصل آباد ٹاٹا مارکیٹ کے علاقے میں روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، گاڑی کا ڈرائیور اپنی جان پر کھیل کر گاڑی کو آگے لے گیا۔ روئی سے بھرا ٹرک مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔ الحمدﷲ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-03-at-12.25.34_44556221.mp4
ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت گرنے کاتسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 75 پیسے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر […]