پاکستان تازہ ترین فیصل آباد(سہ پہر) ٹاٹا مارکیٹ کے علاقے میں روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، گاڑی کا ڈرائیور اپنی جان پر کھیل کر گاڑی کو آگے لے گیا۔ admin 2023-10-03 فیصل آباد ٹاٹا مارکیٹ کے علاقے میں روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، گاڑی کا ڈرائیور اپنی جان پر کھیل کر گاڑی کو آگے لے گیا۔ روئی سے بھرا ٹرک مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔ الحمدﷲ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-03-at-12.25.34_44556221.mp4