اسلام آباد 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی سائنسدانوں کی پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی نیدر لینڈ کی سولرسسٹم جیومیڑی سسٹم نے پاکستان میں زلزلے کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی
اسلام آباد لفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔ محمد منیر افسر جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی تعینات تھے۔ نگران وفاقی کابینہ نے محمد منیر افسر کو چئیرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی ہدایت پر تحصیل فتح جنگ میں ماہانہ کھلی کہچری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر میڈم فروا بتول اور عوام دوست تحصیل دار چوہدری شفقت محمود نے سایلین کے مسایل سنے اور حسب روایت عوام کو درپیش مسایل کا فوری اور موقع پر ازالہ کیا […]