پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) لفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔ admin 2023-10-03 اسلام آباد لفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔ محمد منیر افسر جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی تعینات تھے۔ نگران وفاقی کابینہ نے محمد منیر افسر کو چئیرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔