Zapytania dotyczące różnych kwestii związanych z płatnościami można przesyłać na nasz adres e-mail wraz ze zrzutami ekranu, a my postaramy się odpowiedzieć na nie szczegółowo, podając rozwiązanie. Wszystko, co musisz zrobić, to skontaktować się z nami za pomocą jednej z metod wymienionych powyżej, a jeden z naszych przedstawicieli obsługi klienta będzie tam, aby Ci pomóc. […]
Government’s decision to reduce the prices of petroleum products Decision to reduce the price of petrol by 8 rupees per liter, notification Decision to reduce the price of diesel by 11 rupees per liter, notification The new rates are applicable from 12 midnight, notification
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر ہلال امتیاز (ملٹری) پاکستان آرمی اور اقوام متحدہ مشن میں آئی ٹی سے متعلق تکنیکی ترقی اور انتظام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر پبلک پالیسی اینڈ نیشنل سیکورٹی مینجمنٹ میں ایم فل ہیں۔ انہوں نے 2010ءکے سیلاب کے دوران جی آئی ایس کے شعبہ میں […]
مقامی پولیس کو قانونی کارروائی کرنے سے روکنے کے لیے مختلف طریقوں سے دباؤ میں لانے لگے سول سوسائٹی کی جانب سے اسلام آباد کے حساس ترین ایریا میں فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لا کر ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا ہے https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-03-at-00.15.32_d997b738.mp4
اف اب اس اتنے بڑے فراڈ کے بارے میں کیا کہیں۔ پولیس میں جعلسازی کا انوکھا کیس! جعلی تقررنامے پر 32 سال نوکری کرنے والا ایس پی جعلی نکلا —- اعجاز ترین نے جعلی تقررنامے پر اے ایس آئی سے ایس پی تک نوکری کی —- اعجاز ترین 32 سال تک سرکاری مراعات کے مزے […]
تھانہ نصیر آباد پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،ملزمان سے چھینے گئے 02 موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں حسن اور سعید شامل ہیں،ملزمان سے […]
برطانیہ منشیات کے استعمال کے لیے پہلے مرکز کی منظوری یہ سہولت 2.8 ملین ڈالر کی لاگت سے گلاسگو میں کھولی جائے گی، جہاں صارفین طبی نگرانی میں منشیات استعمال کریں گے۔ اس اقدام کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس سے افراد اور معاشر ے پر پڑنے والے منفی اثرات کم کیے جا سکتے ہیں۔
پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی راولپنڈی( ) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ایس ایس پی محمد بن اشرف کی ھدایت پر کاروائی کرتے راولپنڈی ۔اٹک ۔جہلم ۔چکوال کے ڈی۔اوز۔کی زیر نگرانی ۔پٹرولنگ پوسٹوں کے انچارجز و ڈیوٹی آفیسرز نے ماہ ستمبر میں مختلف کاروائیوں میں2 عدد […]
اسلام آباد 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی سائنسدانوں کی پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی نیدر لینڈ کی سولرسسٹم جیومیڑی سسٹم نے پاکستان میں زلزلے کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی
اسلام آباد لفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔ محمد منیر افسر جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی تعینات تھے۔ نگران وفاقی کابینہ نے محمد منیر افسر کو چئیرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔