برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور اس رپورٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی جمع کرا دیا گیا ہے۔ برطانوی […]
انا للہ و انا الیہ راجعون بلوچستان ٹائمز کراچی کے نیوز ایڈیٹراور کراچی پریس کلب کے سینیئر رکن آصف شیخ جمعرات کو دن تین بجے حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے، ان کی عمر 63برس تھی۔ آصف شیخ نے پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ ان کی نماز جنازہ ان […]
اسلام آباد چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کیا جس کے تحت رین من بی (آر ایم بی) میں فنانسنگ اور لین دین ہوا اور اسے براہ راست برازیل کی کرنسی ریلز میں تبدیل کردیا گیا۔
پشاور تھانہ ایکسائز پشاور کی دو کامیاب کارائیوں میں منشیات اور کارتوس برآمد، ترجمان ایکسائز پہلی کاروائی میں خاتون سمگلر سے دو کلو گرام ہیروئین برآمد، ترجمان ایکسائز لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والی ملزمہ کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان ایکسائز دوسری کاروائی میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو […]
نیوزی لینڈ کی شاندار فتح ورلڈ کپ 2023 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اب کل پاکستان کا میچ ہے وہ کیا کریں گے۔۔۔ کیا پاکستان اپنا پہلا میچ جیت پائے گا؟ #wc2023india #PCB #PakistanZindabad
اسلام آباد استحکامِ پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن مکمل، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
اسلام آباد تھانہ سنگجانی تیز رفتار سرکاری افسر کی گاڑی جسے خاتون چلا رہی تھیں کی ٹکر سے ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی پولیس ذرائع کے مطابق ۔ تھانہ سنگجانی کے علاقے بی 17 کے سامنے سرکاری گاڑی سفید فارچیونر نمبر GAE-701 محکمہ این ایچ اے کی گاڑی ہے، جیسے خاتون ڈرائیو کر رہیں […]
اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم گھریلو ملازمہ کی ملی بھگت سے گھر میں داخل ہوا اور واردات کی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے […]
راولپنڈی سٹیئرنگ کمیٹی برائے اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا پہلا اجلاس کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے زیر صدارت منعقد۔ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری، ستمبر 2024 تک مکمل کرنے کا ٹارگٹ۔ کمشنر راولپنڈی مقررہ تاریخ سے قبل تکمیل کے لئے پرعزم ہیں
اسلام آباد افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق پاکستان کے فیصلے کو ‘سفاکانہ’ اور ‘غیر انسانی’ قرار دیا ہے۔