چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج […]
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے فیصلے کو سراہتے […]
پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے دودھ اور دہی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جب کہ مہنگائی کی مجموعی شرح بھی بڑھ کر 37 اعشاریہ 07 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس […]
اسلام آباد پولیس نے عوام الناس کی سہولت کے لئے نئی آئی سی ٹی ون فائیو ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔وزیرداخلہ سرفرازبگٹی کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کا اہم اقدام سامنے آیا ہے اور عوام کی سہولت کیلئے نئی آئی سی ٹی 15 ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج کراچی کا دورہ کیا اور نگراں […]
سی ڈی اے سے متعدد افسران اپنے محکموں میں واپسی، دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلوے سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18کی آفیسر آسیہ بیگ کی خدمات واپس اپنے محکمے کے سپرد کر دی گئیں۔اسلام آباد پولیس سے تعلق رکھنے والے دولفقار حیدر اور کے پی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عظمی کی […]
سعودی عرب سے سیکیورٹی معاہدے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے پر حکمراں جماعت کے بعض سینیٹرز اپنے ہی صدر سے ناراض ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹس کے 20 سینیٹرز نے صدر جوبائیڈن کو شکایت بھرا خط لکھ دیا اور ان کی خارجہ پالیسیوں کو شدید تنقید […]
سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹان میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمار کردی۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن تیز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹان میں قائم غیر […]
نگراں وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے 2027 تک ترجیحات کی عمومی اسکیم کے قوانین رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے اس کامیابی پر شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ توقع ہے یورپی کونسل جلد ہی موجودہ […]