DSP Traffic Princess Naushad Gilani took the test from the candidates who came to get the driving license. The test officially started. The recitation was from Holy Quran. Candidates were asked to travel and test related to road safety and traffic rules. DSP Traffic said traffic accidents are increasing due to ignorance of traffic rules. […]
مری پولیس کی موثر کاروائی،ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار، مسروقہ رقم 35 لاکھ روپے،اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ملزمان ایک ماہ قبل مری میں سگریٹ کے گودام سے رقم چھین کر فرار ہو گئے تھے، مری پولیس ٹیم نے ہیومن ریسورسز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈکیت گینگ کے 03 ارکان […]
کندھ کوٹ کشمور پولیس اور رینجرز کا درانی مھر کچے کے علاقے میں خادو بھیو گینگ کے خلاف دوسرے دن بہی آپریشن جاری ایس ایس پی کشمور جناب میر روحل خان کھوسو صاحب اور ونگ کمانڈر رینجرز کی سربراہی میں درانی مھر کچے کے علاقے گوٹھ قیاس بھیو کے قریب کومبنگ آپریشن دوسرے دن بھی […]
Another upset in the ICC ODI World Cup match Netherlands beat South Africa by 38 runs. There is a second upset in the ICC ODI World Cup 2023. Thanks to the excellent bowling of the Netherlands, the entire South African team was bowled out for 207 runs in 42.5 overs. Earlier, Afghanistan defeated the defending […]
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقررکردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکشن جاری کردیا گیا۔ نبیل احمد صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے ترجمان کی ذمہ داری ادا کریں گے۔ صوبائی الیکشن کمیشن ترجمان نبیل احمد الیکشن کمیشن کے ترجمان سے میڈیا معلومات پر کوارڈنیٹر کریں گے
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کی سفارشات کے تحت سرکاری ملازمین کی بحالی اور مستقل کرنے کیخلاف کیس ،خصوصی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں بحال اور مستقل ہونے والے سرکاری ملازمین کو بڑا دھچکا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام وزارتوں اور محکموں کو خصوصی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد سے […]
اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ سماعت جج سے گھرکے کھانے […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں منعقدہ 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ’پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کی […]
نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود سے ان کی رہائشگاہ پر نگران وزیرِاطلاعات مرتضی سولنگی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع کے اہتمام اور وسیع قومی مفاہمت سمیت […]
:وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ پیر تا جمعہ ایک بجے سے 1:30 بجے تک نماز اور دوپہر کے کھانے […]