لاہور (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) لاہور کی 10تحصیلوں میں اے سیز کی سربراہی میں 10کوئیک ریسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرز کنوینئر مقرر۔13محکمے ہر کوئیک ریسپانس ٹیم کے ممبر ہونگے۔اسسٹینٹ کمشنرز بلڈنگز و چھتوں کے محفوظ و غیر محفوظ کے بارے باقاعدہ سرٹیفکیٹ جمع کرائینگے ۔ایکسیئنز بلڈنگز ۔ایل ڈی اے۔والڈ سٹی اتھارٹی […]
اسلام آباد (سہ پہر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے گاؤں ڈھرنال سے تعلق رکھتے ہیں وہ اس سے قبل رکن قومی اسمبلی اور دو مرتبہ وفاقی وزیر بھی اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں- سردار سلیم حیدر خان کاشمار پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) وزیر دفاع خواجہ آصف کہا ہے کہ ساری دنیا جانتی ہے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو ہماری کسٹڈی میں ہے، پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں’ جنگ میں شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے’ […]
لاہور (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور کے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دی گئی ہے’صوبائی اور ضلعی حکومتوں کے درمیان گزشتہ ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے’سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جہازوں کی امد و رفت کو محفوظ بنانے کے لیے ہدایات جاری کر […]
راولپنڈی (سہ پہر) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ عبدالکریم نے پنجاب پولیس کی کمان سنبھال لی، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی سنٹرل پولیس آفس آمد، سینئر پولیس افسران نے آئی جی پنجاب کو خوش آمدید کہا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کو سلامی پیش کی، پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کاروائیاں 06 پتنگ باز گرفتار سینکڑوں افراد سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد، کاروائیاں تھانہ واہ کینٹ اور تھانہ صادق آباد کے مختلف علاقوں میں کی گئیں زیرحراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا،گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 19روز کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈائریکٹر آئی ٹی عاطف عباس کی سیف سٹی آئی ٹی ٹیکنیکل سٹاف سے میٹنگ ڈپٹی ڈائریکٹر NOC امتیاز احمد، سافٹ ویئر انجنیئر عصمت اللہ اور دیگر ٹیکنیکل ٹیم نے شرکت کی۔ سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر میں استعمال ہونیوالی ٹیکنالوجی کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کی بروقت نشاندہی اور گرفتاری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی انڈسٹریل ایریا زون حسنین وارث کی انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ۔ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔ایس پی انڈسٹریل ایریا نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کو مزید موثر اور منظم کرنے، شہریوں کو تھانہ جات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متحرک اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے اقدامات کئے۔شہریوں کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہر وتت کھلے ہیں
اسلام اباد (سہ پہر) پولیس کی منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری۔ جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن۔ تھانہ سنبل پولیس ٹیم نے راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 04 ارکان گرفتار لئےـ ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی، لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی […]