Islamabad (Sapeher Times) Senior police officers oversee Islamabad Police recruitment across test centers،According to the details, following the special directions of Inspector General of Police (IGP) Islamabad , the recruitment process in Islamabad Police is continuing in complete transparency, strictly in accordance with merit and the prescribed rules and regulations.In this regard, DG Safe City/DIG […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت بھرتی کے عمل میں تمام تر شفافیت کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس ،آئی جی اسلام آباد نے ملک بھر کے ٹیسٹ سینٹرز پر انتظامات اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اور تمام سینئر افسران کو میرٹ، شفافیت اور مساوی مواقع ہر صورت یقینی […]
ISLAMABAD (Sapeher Times)– The national men’s volleyball team of Pakistan officially clinched the Central Asian Volleyball Association (CAVA) Men’s Volleyball Championship 2026 title after delivering a comprehensive straight-sets (3-0) defeat to Bangladesh in the grand final today at the iconic Liaquat Gymnasium, Pakistan Sports Complex. The home team locked down the regional crown with set […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین پاکستان عوامی قوت پارٹی خاقان وحید خواجہ سے پاکستان عوامی قوت پارٹی کے رہنما امجد حسین علوی کی قیادت میں انجمن تاجران علی پور کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں انجمن تاجران علی پور کے صدر علی بھائی، راجہ محمد عدیل، نصیر خان، محمد آصف نور، عرفان خان، نعمان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور کویت کے مابین دفاعی تعاون کے تاریخی معاہدے کی توثیق کے بعد دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان ایک جامع اور مربوط قانونی فریم ورک باقاعدہ نافذ العمل ہو چکا ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ خلیجی جنگ کا دور کویت کی تاریخ کا ایک انتہائی نازک اور کٹھن ترین […]
اسلام آباد (سہ پہر).بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر پر مسلط کیے گئے غیر قانونی محاصرے اور ظلم و ستم کی سیاہ رات کو اب طویل سات برس بیت چکے ہیں۔ 5 اگست 2019 کا وہ دن تاریخ کے ان تاریک ترین ابواب میں شمار ہوتا ہے جب مودی سرکار نے عالمی قوانین، […]
اسلام آباد (سہ پہر) 5 اگست 2019 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو منسوخ کر کے وہاں فوجی محاصرہ مسلط کیا۔ یہ اقدام نا صرف کشمیری عوام کے بنیادی […]
سرگودھا (سہ پہر) عالمی ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر ٹی بی کنٹرول پروگرام کی انتظامیہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کے اشتراک سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام میں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور علاج کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔سیمینار میں طلبہ، ٹی بی سپورٹ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی ایس پی بارکھان مرید بگٹی رکنی میں آپریشن پر جاتے ہوئے وطن پر قربان ہو گئے’ شہید مرید بگٹی کا تعلق سوئی سے تھا ‘ شہید ڈی ایس پی مرید بگٹی کی جعفرآباد میں رہائش گاہ پر دہشتگردی کے واقعے میں 2بیٹیاں بھی شہید ہو چکی ہیں’ شہید نے سوگواران […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ کے چار کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاک بحریہ کے کموڈور تصور اقبال، کموڈور محمد عمیر، کموڈور شاہد واصف اور کموڈور راؤ احمد عمران انور کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ریئر ایڈمرل تصور اقبال […]