اسلام آباد (سہ پہر) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے سینٹر ناصر بٹ کی ملاقات راولپنڈی کی سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو اور نائب وزیراعظم نے یقین دلائی کروائی سینیٹر ناصر بٹ کو کے راولپنڈی سیاست کا گڑھ ہے اسے اگنور نہیں کیا جا سکتا سیاست ہمیشہ صاف اور شفاف ہوتی ہے
راولپنڈی (سہ پہر) آئی جی پنجاب نے 5 ایس پیز کے تبادلے کر دیئے ایس پی راول سعد ارشد کا ایس پی ہیڈ کوارٹر تبادلہ کر دیا گیا ایس پی سٹی ملتان بیدار بخت کو ایس پی راول تعینات کر دیا گیا اثر علی کا لاہور سے ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تبادلہ کر دیا گیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی اٹک یاسر مطلوب کیانی اور ان کی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیوں اور نمایاں پیشہ ورانہ کارکردگی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ کینٹ سبطین الحسنین کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موبائل شاپ سے موبائل فونز چرانے والا شخص گرفتار،موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 2 لاکھ 76 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل شاپ سے موبائل فونز […]
اسلام آباد (سہ پہر) لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی معاون خیر محمد شیخ کی قیادت میں چیمبر کے وفد نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی فرسٹ پاکستان اکنامک سمٹ میں شرکت کی۔ وفد میں چیمبر کے چیف پیٹرن ممتاز علی شیخ، سابق صدر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 19ماہی گیروں کوبحفاظت ریسکیو کیا’ ماہی گیروں کی کشتی گوادر سے تقریباً 120ناٹیکل میل جنوب میں انجن کی خرابی کےباعث پھنس گئی تھی، کشتی میں 11 پاکستانی اور 8 ایرانی شہریوں سمیت 19 افرادسوار تھے’جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملےمیں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے’جوابی کارروائی میں بارہ سے پندرہ دہشتگرد مارے گئے’ ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) طارق حبیب کے مطابق خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ڈی ایس […]
رحیم یارخان (سہ پہر) نیشنل ہسپتال اینڈ کارڈیک کمپلیکس اور چغتائی لیب کے درمیان باہمی تعاون پر اہم ملاقات نیشنل ہسپتال اینڈ کارڈیک کمپلیکس کے وفد نے چغتائی لیب کی قیادت سے ایک اہم اورخوشگوار ملاقات کی، جس میں معیاری طبی سہولیات کے فروغ اور مستقبل میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 377 افراد، 166 گھروں، 19 دکانیں، 12 ہوٹل،177 موٹر سائیکلوں اور 52 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے دو مشکوک افراد اور 15 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت22 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]