لبنانی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل پر بڑی تعداد میں ڈرون اور راکٹ حملے کیے ہیں۔ یہ گزشتہ ماہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیل کے فضائی حملے کی جوابی کارروائی تھی، جس میں اس کے فوجی رہنما شکور مارے گئے تھے۔ لبنانی […]
(ہالینڈ) کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیورٹر نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذرا سی بھی تاخیر کیے بغیر اسرائیلی وزیرِاعظم بنامین نیتن یاہو، وزیرِ دفاعی یو آؤ گیلینٹ اور حماس کے نئے سربراہ یحیٰ السنوار کے کے وارنٹ جاری کیے جائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد کریم […]
حزب اللہ کے حملوں پر اسرائیل نے 2 روزہ ہنگامی صورت حال کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ بین الااقوامی پروازوں کو معطل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کے قریبی ساتھی اور سینیئر کمانڈر فواد […]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن وثقافت اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے پنجابی فلم ، ٹی وی ، سٹیج کے عظیم فنکار سردار کمال کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس پنجاب آڈیٹوریم پلاک قذافی سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا – جس میں فلم […]
حکومت کا قومی اسمبلی میں دی کیپیٹل ٹیریٹری بل 2024 لانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت یونین کونسلز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا ، ممکنہ بل کے مطابق حکومت کا یونین کونسل میں جنرل نشستیں 6 سے 9بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یونین کونسل کی سطح پر خواتین کی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے اسمبلی اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو […]
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترسیلات زر کو پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار دیتے ہوئے سمندرپار پاکستانیوں کی رغبت بڑھانے کے لیے اقدامات کی سفارش کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ترسیلات زر سے متعلق بلاگ رپورٹ میں سمندرپار پاکستانیوں کو مزید ترغیبات دینے کی سفارش کرتے […]
امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کے خدشے کے باعث ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے بیان میں کہا کہ ایرانی ہیکرز کے متعدد واٹس ایپ گروپس کو بلاک کیا گیا ہے۔ جن واٹس ایپ گروپس کو […]
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا سخت نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز سجاد احمد خان کو شوکاز نوٹس جبکہ چار دیگر ملازمین کو حتمی وارننگ جاری کردی، ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز سجاد احمد […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جھوٹے بیانیے کے ذریعے پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ کا منظر نامہ آشکارہوگیا ، 23 جون 2023 کو علیمہ خان نے واٹس ایپ سے رؤف […]