اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی، اسپیکر نے یہ کہا تھا کہ ان کے دروازے ہر کسی کیلئے کھلے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ حکومت یا اپوزیشن کی درخواست پر مذاکرات کی دعوت دی جائے گی، اسپیکر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کوئی ڈیل کی اور نہ ہی کریں گے، بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل کرینگے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے بشمول امریکا ہم […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی […]
لاہور (سہ پہر):گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں جیتنے والے فارم 47 پر منتخب ہوئے ہیں، 2013، 2018 اور 2024 کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، 2024 میں فارم 45 اور فارم 47 کی خرابی تھی، ملکی تاریخ میں کوئی ایک آدھ ہی ایسا الیکشن ہوا […]
مظفرآباد (سہ پہر):آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق کو پولیس نے ہاؤس اریسٹ کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق احتجاج کرنے والے 16 پی ٹی آئی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملتان میں پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی، زاہد بہار ہاشمی اور دلیر مہار […]
(ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ وارث خان کی حدود محلہ فضل آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ فائرنگ سے شہری انیل جنسن ہلاک سینے میں دو گولیاں لگیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انیل جونسن جاں بحق ہو گیا،پولیس ذراہع ایس ایچ او تھانہ وارث خان تہذیب شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ […]
ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس کے آپریشنز روم کے سٹاف کی میٹنگ۔ ضلع بھر میں شہریوں کی حفاظت کا ذمہ ہمارا ہے, ہمارے فوری ریسپانس سے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاتا ہے، […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کا شہر کے مختلف چیکنگ پوائنٹس کا دورہ۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران سے ملاقات کی اور مستعدی سے ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں، شہر کا امن اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بریتھ پاکستان کا مقصد موسمیاتی تبدیلی جیسے سنگین چیلنج پر غورکرنا ہے۔ اسلام آباد میں ڈان میڈیا کی عالمی موسمیاتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر تمام شراکت داروں کا […]
ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ سٹی کی حدود ٹرامہ سنٹر سے مورخہ 28.01.2025 کو ٹرامہ سنٹر ہری پور سے موٹرسائیکل چوری کا واقع رونما ہوا۔مدعی کی رپورٹ پر ملزم /ملزمان کے […]