پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح پولیس اسٹیشن آن ویلز Sapeher Times 2025-07-24 اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح پولیس اسٹیشن آن ویلز جدید ٹیکنالوجی، فوری رسپانس اور شفاف طریقہ کار کے تحت شہریوں کی شکایات کو موقع پر ہی درج کرے گا، اور انہیں تھانے جانے کی زحمت سے بچائے گا۔.