راولپنڈی (سہ پہر) آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا شخص گرفتار، گنجمنڈی پولیس نے 120 شوٹر باکس،20 باکس 100شارٹس چار عدد،25 شارٹس،چھ بڑے گولے اور دیگر سامان برآمد کر لیے، پولیس نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو آتش بازی کا سامان برآمد ہوا مقدمہ درج کر کے مذکورہ شخص کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) منشیات اور شراب فروشی کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 10 افراد کو حراست میں لیکر 01 کلو سے زائد چرس اور 87 لیٹر شراب برآمد کر لی، تھانہ روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کی گنجمنڈی پولیس نے دو افراد کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن نشان برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی، وارث خان، ریس کورس اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں