اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق سے میٹنگ میں اسلام آباد پولیس کے انتظامی و پیشہ ورانہ امور اور مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا، پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر، منظم اور عوام دوست […]
اسلام آباد، 11 اگست 2026 (سہ پہر) : آذر بائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کا پاک آذربائیجان دوستی کے فروغ پر عدنان حمید کو تعریفی سند پیش خضر فرہادوف کی پاکستانی میڈیا کو نئے آذربائیجان سفیر کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کی اپیل عدنان حمید نے خضر فرہادوف کے لیے نئی سفارتی ذمہ داری پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) بلوچستان کے علاقے سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے’آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک جب […]
اسلام آباد (سہ پہر) حلقہء ارباب پاکستان ملٹری اکاونٹس کے ذیر اہتمام یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر با وقار تقریب اور شعری نشست کا انقاد کیا گیا’ جس میں ممتاز شاعر اور ادیب جناب نوید مرزا کی دو کتب ‘باتیں ہماری’ اور ‘تنقید کے رنگ’ کی رونمائی بھی کی گئی’ تقریب کی صدارت […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 456 افراد، 127 گھروں، 77 دکانیں، 24 ہوٹل،190 موٹر سائیکلوں اور 81 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 18 مشکوک افراد اور 16 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 36 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا ایس پی صدر زون خالد محمود اعوان کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد۔شہر یو ں کی شکا یا […]
اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ریڈ زون میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے انتظامی و آپریشنل امور، مجموعی کارکردگی، افرادی قوت، لاجسٹکس، سیف سٹی نظام اور ادارہ جاتی استعدادِ کار کا جائزہ, آئی جی سید علی ناصر رضوی نےتمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سروس ڈیلیوری مزید بہتر بنانے کی ہدایت ۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی، اسکلز ایمبیسیڈر پروگرام اور نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام کا اجرا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم، ہنرمندی کے فروغ اور باعزت روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرے گی۔عالمی یومِ نوجوانان کے موقع […]