راولپنڈی (سہ پہر) راجہ بازار کیلئے گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی پارکنگ کے دو پلازے منظور کروائے ہیں جن میں موٹر سائیکلوں کے لیے پرانے روز سنیما کی جگہ پر تین منزلہ پارکنگ منظور کرائی ہے جہاں 20 روپے کی پرچی پر تمام دن کیلئے موٹر سائیکل کھڑی کی جا سکتی ہے۔جبکہ چھوٹی بڑی تمام گاڑیوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ونگ کے زیرِ اہتمام نیشنل لائبریری اسلام آباد میں وائس آف یوتھ پروگرام کے تحت روڈ سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنا تھا۔سیمینار کے دوران شرکاء کو ٹریفک […]
اسلام آباد (سہ پہر) راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم ’’کالو‘‘ گینگ کے پانچ ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز، نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں راہزنی […]
اسلام آباد (سہ پہر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسلام آباد زون *ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی — برطانیہ ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار۔* ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم سید ماجد حسین کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسلام آباد زون ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی کارروائی — غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ، سی ای او اور مینیجر گرفتار** ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے بیورو آف اوورسیز ایمپلائمنٹ راولپنڈی کی فراہم کردہ اطلاع پر کارروائی […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Fearless Lady Commander An Unyielding Bulwark Against Criminal Elements in CTD, Rawalpindi, and Islamabad Sets a New Benchmark in Policing First-of-its-Kind ‘Child Medico-Legal Center’ Established for the Medical Care and Rehabilitation of Sexually Abused Children Victims Provided Safe Environment, Free Medical Care, and Psychiatric Support; Women and Children Are CM Maryam Nawaz’s […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ٹی ڈی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونیوالی نڈر لیڈی کمانڈر نے پولیسنگ کا نیا معیار قائم کر دیا جنسی تشدد سے متاثرہ معصوم بچوں کے علاج اور بحالی کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا ’چائلڈ میڈیکو لیگل سینٹر‘ قائم متاثرہ بچوں کو […]
November 9, 2026 (Sapeher Times): The second Test match between Pakistan and Sri Lanka, originally scheduled to be played in Lahore from November 17 to 21, has been relocated to Rawalpindi due to prevailing weather conditions. A spokesperson for the Pakistan Cricket Board (PCB) confirmed that the decision was taken in view of increasing smog […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا لاہور میں سموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث دوسرے ٹیسٹ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرکٹ بورڈ نے دوسرے ٹیسٹ کی راولپنڈی منتقلی کی تصدیق کر دی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا […]