اسلام آباد (سہ پہر):حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیا ہے، جس کے […]
اسلام آباد (سہ پہر):عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کے مطابق منظوری کے بعدپاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کی تصدیق کر دی۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملیں گے، تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ اگلے روز وزیراعظم […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارۂ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغۂ امتیاز عطا کیا جائے گا۔
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہبازشریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک ہفتے کے دوران دوسرا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں جاری حالیہ کشیدگی کو کم کرنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے علاقے آبپارہ میں ایدھی آفس بند ہونے سے متعلق خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق آبپارہ میں ایدھی سینٹر کا مکمل آفس نہیں بلکہ صرف ایک کنٹرول روم قائم تھا، جو سی ڈی اے کی ملکیتی جگہ پر بنایا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس نے 28 مارچ 2026 کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے مختلف مقامات پر ٹریفک ڈائیورشنز کا اعلان کردیا۔ایڈوائزری کے مطابق آبپارہ چوک سے شیل پمپ تک ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کیا جائے گا، جبکہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اولڈ ایم این […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور قطر نے خطے میں کشیدگی میں کمی لانے پر زور دیتے ہوئے امن کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی […]
اسلام آباد (سہ پہر) افغانستان میں رواں سال 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب دہشتگردوں کےخلاف آپریشن غضب للحق شروع ہونے کےبعد خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 65 فیصد کمی آگئی’ صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر مثبت اثرات اور دہشتگردی کے واقعات میں کمی پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) بھارت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن مہم چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے’ پاکستان سے متعلق منفی تاثر پھیلانے کے لیے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا استعمال کیا جا رہا ہے، افغانستان کے ساتھ مل کر بھارت کی جانب سے اسٹریٹجک […]