اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومت نے ایران افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ فریم ورک میں ترامیم کی تفصیلات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت میں پیش کردیں، قائمہ کمیٹی نے ترامیم پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس ہوا۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا۔پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی بڑی کاروائی میں چوری کا سامان برآمد ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر اسلام آباد فواد خالد کی زیرِ نگرانی ٹیم کی شاندار کارروائی تھانہ لوہی بھیر پولیس نے افسرانِ بالا کی خصوصی ہدایت پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان پرنٹنگ پریس کارپوریشن کے ملازمین تین ماہ کی تنخواہوں سے محروم،اسلام آباد میں احتجاج۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین سراپا احتجاج،حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ پاکستان پرنٹنگ پریس کارپوریشن کے ملازمین کو گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی جس پر ملازمین نے پی […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) In an age where many institutions crumble under the weight of inefficiency and corruption, there occasionally emerges a figure who redefines the meaning of service. For Pakistan Railways — an institution once regarded as the pride of the subcontinent — that figure today is Divisional Superintendent (DS) Railways Multan, Iftikhar Hussain. Soft-spoken […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک کے اکثر ادارے اس وقت زوال کے اُس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں اصلاح کا خواب محض خواب لگتا ہے۔ مگر تاریخ ہمیشہ ان لوگوں کے نام رقم کرتی ہے جو سسٹم کے اندر رہ کر اسے درست کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ وہ لوگ جو کرسی کو طاقت نہیں […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول سعد ارشد کی زیر صدارت راول آفس میں کرائم میٹنگ میٹنگ میں ایس ڈی پی او نیوٹاؤن ،ایس ڈی پی او وارث خان،ایس ڈی پی او سٹی،ایس ایچ اوز کی شرکت، ایس پی راول نے تمام افسران سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 6 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 83 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد […]
راولپنڈی (سہ پہر) جہلم ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ مدثر بھٹی کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، 01 کلو 360 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ھدایت پر تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے […]
راولپنڈی (سہ پہر) معروف صحافی مظہر اقبال مرحوم اور عبدالرحمٰن مرحوم کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا راولپنڈی پریس کلب میں منعقدہ تقریب کا اہتمام آر آئی یو جے (ورکرز) کے صدر فرحان جعفری نے کیا تھا تقریب میں پی ایف یو جے ورکرز کے نائب صدر توصیف احمد، انفارمیشن سیکریٹری عبد […]