راولپنڈی (سہ پہر) گوجر خان پولیس نے شراب پی کر شور و ہنگامہ کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا مقدمہ کے مطابق زیر حراست افراد شراب پی کر سڑک کے درمیان گاڑی گھڑی کر کے شورو ہنگامہ کر رہے تھے پولیس نے چاروں افراد کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کر کے حراست […]
راولپنڈی (سہ پہر) موثر پولیسنگ، عدالت نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی مجرم کو مجموعی طور پر 2 مرتبہ سزائے موت، 10 سال قید، 20 لاکھ ہرجانہ ، 5 لاکھ جرمانہ اور 5 لاکھ ضمان کی سزا سنائی گئی،مجرم عثمان انور کو قتل کے جرم میں2 مرتبہ سزائے […]
راولپنڈی (سہ پہر) موثر پولیسنگ، عدالتوں نے دو منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں،مجرمان کو 28 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں،محمد یوسف کو 14 سال قید اور 4 لاکھ جرمانہ،مجرم کو ساڑھے 5 کلو چرس برآمد ہونے پر رتہ امرال پولیس نے اپریل 25 میں گرفتار کیا تھا، بسم […]
اسلام آباد (سہ پہر) سنگجانی پولیس نے خود کو صحافی ظاہر کر کے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والی دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے جعلی میڈیا کارڈز مائک اور موبائل فون برامد ملزمان کاروباری شخصیات اور سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرنے میں ملوث […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ ترنول پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے پانچ ملزمان گرفتار پانچ عدد آٹو میٹک مشین گن، رپیٹر گن، مختلف بور کے 10 پستول، بلٹ پروف جیکٹس اور ایمونیشن برآمد،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں پر زیرو ٹالرنس […]
ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی کچھ روز قبل جی ٹی روڈ پر دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے کنسٹیبل محمد اشفاق کے گھر آمد ۔اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک فیصل حفیظ بھی ہمراہ تھے۔ زخمی کنسٹیبل محمد اشفاق کی عیادت کی اور اہل خانہ سے بھی […]
راولپنڈی (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق 15دنوں کے دوران 9 سے 10 مختلف نوعیت کی ایف ائی ار دی گئی جس میں نائن سی کی ایف ائی ار اے بھی شامل ہیں جس میں سے خاتون منشیات فروش کو بھی گرفتار کیا گیا پچھلی تہناتیوں میں اتنا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں کیا گیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ گنج منڈی پولیس کا اشتہاری مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اغاز زیر حکم ایس پی راول ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی سرکل سٹی سید اظہر حسین شاہ زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ گنج منڈی طارق گوندل تفصیلات کے مطابق مہم کے اغاز میں ایک کیٹگری اور بی کیٹگری کے […]
ایبٹ آباد (سہ پہر) ڈاکٹر وردا اغواء /قتل کیس میں اہم پیش رفت اور مزید سنسنی خیز انکشافات علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے ایک ملزم کا اقبال جرم ملزمان کا ریمانڈ ختم ہونے پر پولیس نے ایک بار پھر حوالگی کیلئے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ماسٹر پلانر وحید بلے کے قبضے سے سونا /طلائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران نے درپیش مسائل سے آگاہ کیا، ایس پی صدر زون نے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کرائی۔ […]