راولپنڈی (سہ پہر) علم حاصل کرنا ہرمسلمان پر فرض ہے تعلیم سب کیلئے ہےاور سب کو تعلیم کے لیے اپنااپنا کردار ادا کرتا چاہیےان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محفوظ علی مبارک نےپرائٹ فیوچر ٹیوشن سنٹر محلہ علامہ اقبال کالونی گلی نمبر13 بالمقابل رائزن انٹرنیشنل سکول ڈھوک حسو راولپنڈی کے افتتاح پر کیا اس موقع پر […]
لاہور (سہ پہر) چوہدری اورنگزیب چئیرمین الکبیر گروپ بیسٹ ٹاون ڈویلپر کا ایشین بزنس ایوارڈ انکے بھائی آفتاب چوہدری نے میاں مجتبی شجاع الرحمن صوبائی وزیر خزانہ و پارلیمانی امور پنجاب سے وصول کیا
اسلام آباد (سہ پہر): اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کے باعث غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے، ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ متبادل ٹریفک پلان جاری کرنے کے ساتھ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہر قسم […]
اسلام آباد (سہ پہر) عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ جمعہ سے پہلے متوقع ہیں، جب کہ اسلام آباد میں غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات اور سرگرمیاں اس امکان کو تقویت دے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ امریکی نمائندے […]
Islamabad (Sapeher Times) The second round of talks between the US and Iran is expected soon; however, the re-closure of the Strait of Hormuz has put a question mark on the Iran-US-Islamabad talks. According to a senior Pakistani diplomatic analyst, President Diplomatic Correspondents Forum of Pakistan (DCFP) Asghar Ali Mubarak, the two-week ceasefire is ending […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدرڈپلومیٹک کرسپنڈنٹس فورم پاکستان ,سینئر پاکستانی سفارتی نمائندے اصغر علی مبارک نےاسلام آباد مذاکرات کے دوران وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت قائم کردہ میڈیا فیسلیٹیشن سینٹر میں مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کومثالی سہولیات فراہم کرنے پرپریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل , وزارت اطلاعات، […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے، تاہم آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش سے ایران امریکااسلام آباد مذاکرات پر سوالیہ نشان لگ گیاہے . سینئر پاکستانی سفارتی تجزیہ کار , صدر ڈپلومیٹک کرسپانڈنٹس فورم آف پاکستان (ڈی سی ایف پی) اصغر علی مبارک کے مطابق دو […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک، سفیر نیلوفر کیگسیز، ممبر ترکیہ پارلیمنٹ برہان قایاترک اور پاکستان کے ترکیہ میں سفیر ڈاکٹر یوسف جنید […]
پشاور (سہ پہر) ایف آئی اے نے امیگریشن کلیئرنس کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق مسافروں کی شناخت حمزہ مختار اور محمد بدرالدین سکنہ سیالکوٹ کے نام سے ہوئی، جو فلائٹ نمبر FZ-376 کے ذریعے تنزانیہ جا رہے تھے۔ ابتدائی جانچ […]
کراچی (سہ پہر) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 06ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح فی 10 […]