اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 308 افراد، 148 گھرانوں، 112 موٹر سائیکلوں اور 39 گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے پانچ افغانی،نو مشکوک افراد ،24 موٹر سائیکلوں اور تین گاڑیوں کوتھانہ منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس اور ووڈلینڈ ہیلتھ سنٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت ڈائبٹک جنرل فزیشن ڈاکٹر عنایت اللہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز ڈسپنسری میں اپنی خدمات فراہم کریں گے۔اس اقدام کا مقصد پولیس افسران کی بہتر صحت اور فلاح و بہبود ہے۔اے آئی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آئی یو جے) کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی پروقار تقریب کا انعقاد اسلام آباد ہوٹل میں کیا گیا، جس میں سینئر صحافیوں، تجزیہ کاروں، مختلف میڈیا ہاؤسز کے نمائندگان اور صحافتی تنظیموں کے عہدیداران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان […]