اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے محمد وقاص کی مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کی، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی، ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 ہزار روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت کے الزام پر ایف آئی اے نےنیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار افسران کو گرفتار کرلیا،این سی […]
اسلام آباد (سہ پہر) جسٹس جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کی۔ اسلام آباد بار کی کیس […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)شہر اقتدار میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود پولیس 9 ماہ کے دوران 200 مقدمات کی تفتیش مکمل نہ کر سکی۔ گواہوں کی کمی اور ناقص تفتیش کے باعث بیشتر ملزمان کو سزائیں نہ مل سکیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں زیرِ […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) پشاور کی احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزم کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ احتساب جج امجد ضیاء نے ملزم کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کیا، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم نصیرالدین بابر پولیس میں سب انسپیکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )بجلی کمپنیاں نقصانات میں کمی لانے اور ریکوری بڑھانے میں ناکام ہوگئیں جس پر نیپرا نے گیپکو، کیسکو اور فیسکوپر 10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا نے تینوں کمپنیوں کے خلاف فیصلے جاری کردئیے، نقصانات میں کمی لانے اور ریکوری بڑھانیمیں ناکامی پر گیپکو پر 5 کروڑ روپے جرمانہ […]
Karachi (Sapeher Times): – Jubilee General Insurance has announced a landmark partnership with the Aga Khan University Hospital (AKUH), one of Pakistan’s most trusted healthcare institutions, to introduce the Jubilee General Discount Card — an initiative designed to deliver value beyond insurance and bring quality healthcare within easier reach of its customers. The signing ceremony, […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔ اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا اس وقفے کو “کولنگ ٹائم” کہا جاتا […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نویں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس کے ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم کی سعودی قیادت سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی ,افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون, عالمی و […]