راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اٹھارہواں اجلاس منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کا ناقص انتظام اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ کھانے میں سے لال بیگ نکلنے لگے ہیں۔ سینیٹ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ایک رکن کی پلیٹ سے کاکروچ نکلا تو رکن نے اس کی ویڈیو بنا لی، معلوم ہوا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے وضاحت کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، معاملے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف نے دو سال بعد متاثرین کی الاٹمنٹ کا آغاز بزریعہ قرعہ اندازی کیا ،، 29 دسمبر کو ڈی/13، ای/13، ایف/ کے 250 متاثرین کی قرعہ اندازی کی گئی ،، جبکہ باقی ماندہ متاثرین […]
اسلام آباد (سہ پہر) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں چار افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی) کی 5 دسمبر 2025ء کو ہونے والی سفارشات اور مجاز اتھارٹی کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون کی کارکردگی رپورٹ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل، اسلام آباد نے 2025 میں اہم سنگ میل حاصل کیے: – مختلف وفاقی محکموں کے خلاف 485 انکوائریوں کو حتمی شکل دی گئی اور شکایات کی بنیاد پر 389 نئی انکوائریاں درج کی گئیں۔ – وفاقی […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) PERFORMANCE REPORT OF ACC ISLAMABAD ZONE, ISLAMABAD FIA Anti-Corruption Circle, Islamabad, achieved significant milestones in 2025: – Finalized 485 inquiries against various federal departments and registered 389 new inquiries based on complaints. – Registered 122 cases against accused individuals from federal departments and finalized 67 cases, with challans submitted in courts. – […]
ڈھاکہ (سہ پہر): (آئی پی ایس) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس، بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی نمائندگی کی، مالدیپ، […]