اسلام آباد (سہ پہر) ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے تمام اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہےآپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی فتح کے جشن کے موقع پر پاکستان کا افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز قومی خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اعادہ ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل […]
اسلام آباد، 26 فروری 2026ء (سہ پہر) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاک-افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا افغان جارحیت کے خلاف فوری اور مؤثر جوابی کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ پاک فوج کا افغان طالبان رجیم کی […]
رحیم یارخان (سہ پہر) صادق آباد: بلڈنگ انسپکٹر زوہیب خان نے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی صادق آباد میں جاری تمام کارروائیاں خالصتاً حکومتی احکامات اور قانونی تقاضوں کے مطابق کی جا رہی ہیں اور ان کا مقصد شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور غیر منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں کا خاتمہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے کے شعبہ مارکیٹ اینڈ روڈ مینٹی نینس کے درجنوں ملازمین کی ترقی کے آرڈرز جاری کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں پروموشن لیٹرز کی تقسیم کی پروقار تقریب مرکزی یونین آفس میں منعقد ہوئی جس میں قائدِ مزدور چوہدری محمد یٰسین نے ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن […]
Islamabad (Sapeher Times), ; Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, while delivering the keynote address at the plenary session of Pakistan Governance Forum 2026 titled “Strengthening Parliament for Effective Governance”, said that the foundation of effective governance is a strong parliament and Pakistan must strengthen its state and democratic institutions in the changing global situation. […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Secretary National Assembly Saeed Ahmed Maitla, Joint Secretary HR Usman Ansari and Deputy Secretary HR Muhammad Farooq have distributed appointment letters for being elected as Junior Clerks in the National Assembly on merit.
رحیم یار خان (سہ پہر) نجی سکول کے زیرِ اہتمام ایک نجی میرج لان میں سالانہ رزلٹ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں شہر کی معروف شخصیات، والدین اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں چوہدری اعظم شبیر، چوہدری شاہد عمران، چوہدری محمد بابر، حافظ سرفراز یوسف اور عبدالسعید بطور مہمانانِ […]
اسلام آباد (سہ پہر)، ؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان گورننس فورم 2026 کے پلینری سیشن بعنوان “مؤثر طرزِ حکمرانی (گورننس) کے لیے پارلیمنٹ کا استحکام” سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مؤثر حکمرانی کی بنیاد مضبوط پارلیمنٹ ہے اور پاکستان کو بدلتی عالمی صورتِ حال میں اپنے ریاستی و […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیکرٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا، جوائنٹ سیکرٹری ایچ آر عثمان انصاری اور ڈپٹی سیکرٹری ایچ آر محمد فاروق میرٹ پر قومی اسمبلی میں بطور جونیئر کلرک منتخب ہونے پر تقرری نامہ تقسیم کرر ہے ہیں۔