کراچی (سہ پہر) ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کراچی میں مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں 10 مظاہرین جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران مظاہرین پر سیدھی […]
اسلام آباد (سہ پہر) روس نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جارحیت قرار دے دیا۔ سلا متی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روسی مندوب نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئےکہاکہ جارحیت کر کے ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، ایران کے خلاف امریکی الزامات […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ میں موجود 27 امریکی اڈوں پر حملے شروع کر دیے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) مصالحتی کمیٹی تھانہ آبپارہ کے چیف کوآرڈینیٹر چوہدری محمد یاسین کی طرف سے اسلام آباد پولیس کے افسران اور جوانوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا تھانہ آبپارہ میں اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ایس پی سٹی ڈاکٹر ایاز حسین، اے ایس پی علی رضا، ایس ایچ او تھانہ آبپارہ نوازش […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Despite winning against Sri Lanka by 5 runs, Pakistan cricket team was out of the semi-finals of the ICC Men’s T20 World Cup, In the Super 8 match played in Kandy, the Sri Lankan captain won the toss and invited Pakistan to bat. Pakistan scored 212 runs for 8 wickets in the […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The United States and Israel jointly attacked Iran and fired missiles at many cities, including Tehran. Iran has also retaliated and has named the retaliation against the United States and Israel ‘Operation Promised Sadiq 4’. This operation, called ‘Operation Epic Fury’ by the Pentagon, has pushed the Middle East into a new […]
Rawalpindi (Sapeher Times) High Court Bar Rawalpindi Election Result, Saeed Yousuf Khan was elected President with 1520 votes while Qasim Mahmood Malik was elected Secretary General with 887 votes. According to the details released by the Chairman Election Board High Court Bar Association Rawalpindi, other winners include Senior Vice President Shazia Yousuf Raja with 1351 […]
راولپنڈی (سہ پہر) ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے الیکشن کا نتیجہ، سعید یوسف خان 1520 ووٹ لے کر صدر جب کہ قاسم محمود ملک 887 ووٹ لے کر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے چیئرمین الیکشن بورڈ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دیگر جیتنے والوں میں سینئر نائب صدر شازیہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران پر حملہ کرتے ہوئے تہران سمیت کئی شہریوں پر میزائل داغ دیئے۔ ایران نے بھی جوابی کارروائی کی ہے اور امریکا اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے ’آپریشن ایپک فیوری‘ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا ناکہ بلیو ایریا کا دورہ۔ چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کو مشکوک گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی چیکنگ یقینی بنانے ،چیکنگ مزید موثر بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش انے کی ہدایات جاری کیں۔