اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس)پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو عدالت نے متنازع ٹوئٹس کے مقدمات سے بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس کے مطابق عدالت نے اعظم […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں جھلسنے والا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ واضح رہے کہ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے تھے، 19 سالہ اسد منیب ولد تنویر احمد پمز ہسپتال کے برن سینٹر میں داخل تھا جو آج زخموں کی تاب نہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ حکام کے مطابق انہیں پیکا کے تحت جی تھرٹین کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق احمد جواد کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہاس بزنس مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماں نے شرکت کی جس میں پارلیمانی رہنماں کے اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم 14 نومبر کو […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )جی ٹی روڈ ترنول پر غیر قانونی مونو لنتھ کے خلاف ایم سی آئی اور ڈی ایم اے کی کارروائی، موٹر وے چوک سے سنگجانی ٹول پلازہ تک 30 غیر قانونی مونو لتھ ہٹا دیے گئے، باقی ماندہ غیر قانونی مونو لتھ اگلے مرحلے میں ہٹائے جائیں گے۔رائٹ آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے انتخابات کی این آئی آر سی نے باقاعدہ منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری۔ پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنر ل سیکرٹری اسد محمود، صدر شوکت علی انجم اور چیئرمین چوہدری عبدالرحمن عاصی منتخب۔ قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے رجسٹرار ٹریڈ یونین اور فاضل ممبر نے پاکستان ورکرز فیڈریشن […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے لیے فریم ورک تیار کرلیا، ترمیم اگلے ہفتے تک دونوں ایوانوں سے منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کا فریم ورک تیار کر لیا ہے اور پہلے سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریلویز پولیس ٹریننگ اسکول والٹن میں 468 افسران و اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ — وزیرِ ریلویز محمد حنیف عباسی مہمانِ خصوصی ریلویز پولیس ٹریننگ اسکول والٹن میں 68ویں ریکروٹ، 7ویں انٹرمیڈیٹ، 6ویں ڈرل انسٹرکٹر اور پہلے سب انسپکٹر لیگل کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا، جس میں 468 افسران […]
راولپنڈی (سہ پہر) پٹرولیم پولیس نے خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتاری پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کی جانب سے ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کی زیرِ نگرانی جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے دو خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پہلی کارروائی کے دوران پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کے ڈیوٹی آفیسر […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ تھانہ کلر سیداں عاقب رزاق کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، دس روز قبل گن پوائنٹ پر شہری سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے 8 افراد گرفتار،مسروقہ رقم 11 ہزار 500 روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دس روز […]