راولپنڈی (سہ پہر) ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں 6 افراد سے اسلحہ معہ ایمونیشن برامد ،زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ گنج منڈی ،پیر ودھائی ،نیو ٹاؤن، نصیر آباد ،چکلالہ اور صدر واہ، کے علاقوں میں کی گئیں ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن،اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لئے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکایات پیش کیں، ایس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ کراچی کمپنی ،تھانہ گولڑہ ،تھانہ شمس کالونی اور تھانہ شالیمار کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن391افراد،101گھروں، 83دکا نوں،128موٹر سائیکلوں اور32 گا ڑ یو ں کو چیک کیا گیا جبکہ 07مشکوک افراد اور04 موٹر سائیکلز کو جانچ پڑتال کےلئے تھانہ جات بھی منتقل کیا گیا۔ایس ایس پی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی 13 جنوری منگل بوقت 01:00 بجے دن تھانہ نیو ائیرپورٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،شہری تھانہ نیو ائیرپورٹ اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سرکل سے متعلق شکایات کے لیے شرکت کریں،جبکہ 12:00بجے دن کراؤن مارکی مصریال روڈ بھاٹہ چوک تھانہ نصیر آباد […]
راولپنڈی (سہ پہر) جاتلی پولیس نے منشیات سپلائر سے 12 کلو چرس برآمد کرلی،زیر حراست شخص نے شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کا انکشاف کیا ہے، زیر حراست شخص قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل، ڈکیتی، منشیات اور اسلحہ ناجائزکے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے، منشیات کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات […]
راولپنڈی (سہ پہر) مورگاہ پولیس نے گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی ملازمہ کو شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، طلائی زیورات کی فروخت سے ملنے والی رقم 40 لاکھ برآمد، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا نام فرضی بتایا،ملزمہ طلائی زیورات چرا کر روپوش […]
اسلام آباد (سہ پہر) چوہدری طارق عزیز ڈپٹی ڈائریکٹر ایوان صدر سی ڈی اے کو دوران سروس مکمل کرنے پر الودائی پارٹی دینے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اس موقع پر چوہدری فریدگجر سپریم ہیڈ سپورٹس کلچر کمیٹی چوہدری صغیر چیئرمین پارکس چوہدری شاہدایگزیکٹو چیئرمین پارکس چوھدری نواز صاحب اسرارصاحب . بشارت صاحب […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد کے تمام رہائشی و کمرشل پراپرٹیز میں آگ بجھانے اور ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات کا سروے کرنے کی ہدایت کر دی ،اس سلسلے میں تمام نجی و پبلک رہائشی و کمرشل پراپرٹیز کے مالکان کو نوٹسز […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں اس کیس میں بھی سزا کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اکبر ایس بابر […]
اسلام آباد (سہ پہر) بلوچ یکجہتی کمیٹی مسلح علیحدگی پسند تنظیموں بالخصوص فتنہ الہندوستان کے بظاہر سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے، بی وائی سی فتنہ الہندوستان کیلئے بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بی وائی سی سے […]