راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کا علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ لیڈی منشیات سپلائر گرفتار 01 کلو 600 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں […]
کراچی (سہ پہر) کراچی میں انسدادِ پولیو مہم جاری، ویسٹ پولیس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کا مختلف علاقوں کا دورہ، بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلوائے کراچی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے ڈپٹی کمشنر ویسٹ کے ہمراہ انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز […]
سرگودھا (سہ پہر) معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن سرگودھا کے زیر اہتمام چیئرمین عبد القدیر خان کی زیر صدارت فاؤنڈیشن کے دفتر میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فاؤنڈیشن کے عہدیداران اور ممبران […]
اسلام آباد (سہ پہر) کشمیر گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد نے یادگارِ شہداء پر آزاد حکومت اور پاک فوج کے اشتراک سے منعقدہ پروقار تقریب میں بھرپور شرکت کی جہاں خاکی وردی میں ملبوس کالج کی کیڈٹس نے نظم و ضبط کا شاندار مظاہرہ کیا اور تقریب کے بعد کیڈٹس نے نڑول سٹیڈیم میں پاک فوج […]
اسلام آباد (سہ پہر) بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک پیغام’ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود دہشتگردوں نے کی’ 9 مئی کو بنوں میں دہشتگرد حملے میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب یومِ معرکہ حق کی تاریخی اہمیت اور پاکستان کی دفاعی خود مختاری کا ایک جامع اعلامیہ ہے۔ وزیراعظم کے خطاب کے کلیدی نکات درج ذیل ہیں: 1. اخلاقی برتری اور سچائی کا بیانیہ; وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان نے پہلگام واقعے کے بعد الزامات کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں معرکہ حق اسکوائر کا افتتاح کردیا ہے۔ راولپنڈی کچہری چوک منصوبے کو معرکہ حق اسکوائر کا نام دیا گیا ہے، اس پروجیکٹ کر 179 دن میں مکمل کیا گیا، جو کل ٹریفک کےلیے کھولا جائے گا۔ سگنل فری کوریڈور میں 5 انڈر پاس، 2 اوور […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومتِ پنجاب نے ایک بہت بڑے منصوبے کا آغاز کیا ہے، اس منصوبے کا مقصد لاہور کو دوبارہ خطے کا ثقافتی اور تخلیقی مرکز بنانا ہے تاکہ صائمہ نور اور سید نور جیسے فنکاروں کے دور کی طرح لالی ووڈ ایک بار پھر عالمی […]
راولپنڈی (سہ پہر) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ،مجرم سے 02 کلو 520 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صادق آباد پولیس نے گزشتہ سال جولائی میں گرفتار کیا تھا
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاؤن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث چار مجرمان اشتہاریوں سمیت 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]