اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن دفتر میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد۔ڈی آئی جی سکیو رٹی ڈویژن محمد عتیق طاہرنے محکمانہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے ،مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی ڈویژن […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی رات گئے تک اہم دفتری امور میں مصروف عمل۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران کو دئیے گئے ٹاسکس پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ انہوں نے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے، پولیس دفاتر اور تھانہ جات میں عوام دوست ماحول […]
راولپنڈی (سہ پہر) دھمیال پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص اسکی بیٹی کو بلیک میل کر کے زیادتی کرتا رہا، متاثر لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا تھا ایس پی صدر کے نوٹس پر کاروائی کرتے […]