تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں تین روز قبل سابق ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن عبدالغفار کی بیٹی عیشاءفاطمہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم عبدالمنان نے سرگودھا اپنے گھر میں خود کو سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالمنان سرگودھا کا رہائشی […]
انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں محمد عمران، اسد الحق، محمد اعجاز، نعیم اقبال، عثمان بھٹی، محمد عمران اور توصیف بھٹی شامل۔ ملزمان کو ملتان کے علاقے چونگی نمبر 9 سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان بیرون ملک برطانیہ میں ملازمت کے غرض سے مختلف شہریوں سے انٹرویو لے […]
افواجِ پاکستان نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں عوام کی آواز پر لبیک کہا ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہیں اور رہیں گی۔ فوجِ,عوام ایک ساتھ ہیں , نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بٹگرام میں کیبل کار (ڈولی) میں کئی گھنٹوں تک پھنسے رہنے والے افراد […]
کراچی ٹاؤن چیئرمین منگھوپیر نواز علی بروہی نے منگھوپیر یونین کمیٹی 01 کے علاقے غازی گوٹھ میں سابقہ بلدیاتی دور کے باقی ماندہ کاموں کو بحال کروا کر ان پر کام کا آغاز کر دیا جس پر علاقہ مکینوں نے ٹاؤن چیئرمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے ساتھ ہی مٹھائی تقسیم […]
منصوبے کا 80 فیصد کام مکمل وزیر اعلی محسن نقوی نے منصوبے کو اگلے ماہ تک 100 فیصد مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا نجی کمپنی کے کنٹریکٹر نے پراجیکٹ کو ستمبر کے آخری عشرے میں مکمل کرنے کی گارنٹی دی اور پراجیکٹ بریف پر دستخط کئے انشاءاللہ منصوبے کو آپ کے ویژن کے مطابق […]
معیارتعلیم کی بہتری کیلئے سکولوں کواپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے منظوری دے دی، قابل عمل پلان طلب اپ گریڈ سرکاری سکولوں کا نام”پنجاب پبلک سکولز“ رکھا جائے گا ہر ڈویژن میں ایک گرلز اورایک بوائز سکول کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔بریفنگ پنجاب میں 216سرکاری سکولوں کواپ گریڈ کیا جائے گا۔بریفنگ […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مراکہ کے قریب پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا وزیر اعلی محسن نقوی نے ارتھ ورک کا معائنہ کیا اور پراجیکٹ کی الائنمنٹ کا بھی جائزہ لیا وزیر اعلی محسن نقوی کا پراجیکٹ پر جاری کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پراجیکٹ اکی مقررہ مدت میں […]
عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کرے گا۔ الیکشن کمیشن آج پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے وفد سے ملاقات کرے گا، الیکشن کمیشن نے دونوں سیاسی جماعتوں کو ملاقات کیلئے دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں۔ پی ٹی آئی 2 بجے جبکہ […]
پاکستان کے نامور ایڈووکیٹ خواجہ حارث چیئرمین تحریک نصاف عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ حارث عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نمائندگی کر رہےتھے،خواجہ حارث نے قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ خواجہ حارث نے کیس کی تمام […]
امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے امریکا کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی اور پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے […]